گھناؤنا چہرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قابل نفرت رخ یا پہلو۔ "اس ترجمے کا مقصد لذت کشی نہیں بلکہ قدیم ہندوستان کے گھناؤنے چہرے کی نقاب کشائی۔"      ( ١٩٩٢ء، اردو، کراچی، جنوری تا مارچ، ٥٨ )

اشتقاق

پراکرت سے ماخوذ صفت 'گھاونا' کے ساتھ فارسی اسم 'چہرہ' لگانے سے مرکب 'گھناونا چہرہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٢ء کو "اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قابل نفرت رخ یا پہلو۔ "اس ترجمے کا مقصد لذت کشی نہیں بلکہ قدیم ہندوستان کے گھناؤنے چہرے کی نقاب کشائی۔"      ( ١٩٩٢ء، اردو، کراچی، جنوری تا مارچ، ٥٨ )

جنس: مذکر